معروف کوہ پیما علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا، بیٹے کی تصدیق
راولپنڈی (جنگ نیوز) کے-ٹو سرکرنے کی مہم کے دوران لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھی آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے جوان پابلو موہر کی لاشیں 5 ماہ بعد دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے خطرناک ترین مقام سے 400؍ میٹر دور سے مل گئی ہیں۔ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے تصدیق کی ہے کہ محمد علی سدپارہ اور جان سنوری کی لاشیں مل گئی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لاشوں کو فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔ محمد علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ ن
محمد علی سدپارہ: کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما کی لاش مل گئی
bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟
bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.