فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکارہ و میزبان یاسر حسین نے مینارِ پاکستان واقعہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت کو چاند پر ہونا چاہیے کیونکہ وہ زمین پر محفوظ نہیں۔
پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار و مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے مینارِ پاکستان پر 14 اگست کو لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے بدسلوکی کے افسوس ناک واقعے پر رد عمل دیا ہے۔
سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے مینارِ پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔