شیئر کریں
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی اطلاعات کے مطابق اشرف غنی حکومت چھ ماہ سے زیادہ طالبان کا مقابلہ نہ کر سکے گی پینٹاگون کے اندازوں کے مطابق طالبان کو کابل پر قبضہ کرنے میں چھ ماہ لگیں گے امریکہ بیس برس تک کابل میں اپنی قائم کردہ حکومت کی دل کھول کر اقتصادی اور فوجی امداد کرتا رہا مگر اب وہ اس حکومت کے ڈولتے سنگھاسن کو بچانے کیلئے کسی بھی قسم کی براہ راست فوجی امداد دینے سے گریز کر رہا ہے یہ اعلان بائیڈن انتظامیہ صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کے پچیس جون کو ہونیوالے دورۂ واشنگٹن سے پہلے کر چکی تھی امریکہ اگر کابل حکومت کا ان