گلگت بلتستان میں طالبان کمانڈر منظرعام پر آگئے، کھلی کچہری لگائی
سکردو( نثار عباس نامہ نگار) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں کالعدم تحریک طالبان کے انتہائی مطلوب اشتہاری کمانڈرز کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا میں وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ افغانستان میں طالبان کی شمالی حصے کی جانب پیش قدمی کے بعد ضلع دیامر میں ہندوکش کے پہاڑوں پر دہشتگرد منظر عام پر آ گئے۔ سیاحتی مقام بابو سر کے علاقے میں کالعدم تحریک طالبان کے جیل سے مفرور دہشتگردوں نے کھلی کچہری لگائی اور سماجی رابطے کے چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم افغانستان میں امن کیلئے