چیئرمین نیب حکومت کے قبضے میں ہیں، شاہد خاقان jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
گیس کی لوڈشیڈنگ کی مثال 70 سال میں نہیں ملتی، احسن اقبال
کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے مارننگ شو ’’جیو پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی مثال 70 سال میں نہیں ملتی
تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو انتخاب کی کوئی جلدی نہیں ہے انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے ،ماہر قانون عرفان قادر نے کہا کہ عدلیہ میں اصلاحات کی بہت ضرورت ہے اور آرٹیکل 184(3) اس میں جو عدالت کا دائرہ اختیار ہے وہ کتنا ہے کیونکہ اس وقت اس کو اتنا وسیع کردیا گیا ہے کہ چند جج صاحبان انتظامیہ کی حدود میں چلے جات�