comparemela.com

Latest Breaking News On - Khuda kay liye light - Page 1 : comparemela.com

سن کر تکلیف ہوتی ہے کہ ضرور کچھ کیا ہوگا، خدیجہ صدیقی

یہ سن کر تکلیف ہوتی ہے کہ ضرور کچھ کیا ہوگا، خدیجہ صدیقی قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی نے کہا ہے کہ تکلیف ہوتی ہے جب کہا جائے کہ ضرور کچھ کیا ہوگا۔ خدیجہ صدیقی کا مجرم شاہ حسین کی رہائی پر بیان میں کہنا تھا کہ چھری کے 23 وار سہنے پڑے، اِس دکھ سے گزری ہوں، اور یہ بہت تکلیف دیتا ہے جب کوئی آپ کے کردار پر انگلی اٹھائے۔ خدیجہ صدیقی نے اسلام آباد میں سابق سفیر کی بیٹی کے قتل پر کہا کہ خدا کے لیے نور مقدم کے اہل خانہ پر کچھ رحم کریں۔ واضح رہے کہ خدیجہ صدیقی کو چھریاں مار کر زخمی کرنے والے اس کے کلاس فیلو شاہ حسین کو سزا مکمل ہونے پر لاہور کی جیل سے رہا کردیا گیا�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.