comparemela.com

Khosrowo Abraham News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

ملیر میں ٹارگٹ کلنگ،جماعت اسلامی کے سابق کونسلر کا بیٹا جاں بحق

ملیر میں ٹارگٹ کلنگ، جماعت اسلامی کے سابق کونسلر کا بیٹا جاں بحق کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر جامعہ ملیہ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان کی کار پر فائرنگ سے سابق یو سی کونسلر کا بیٹا جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں2 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح تھانے کی حدود ملر جامعہ ملیہ الشمسی مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کار سوار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار شخص جاں بحق ہوگیا ۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب �

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.