comparemela.com

Latest Breaking News On - Khan aga - Page 1 : comparemela.com

تیز رفتاری، کار الٹ گئی، دو افغان باشندے جاں بحق، تین زخمی

تیز رفتاری، کار الٹ گئی، دو افغان باشندے جاں بحق، تین زخمی اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ کو ہسار کے علاقےسیونتھ ایونیو پر تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افغان باشندے جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ، پولیس کے مطا بق پیرودہائی سبزی منڈی میں کا م کر نے والے پانچ افغانی دوست کسی سے مانگی ہوئی کار میں گھوم رہے تھے کہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث کلثوم پلازہ کے انڈر پاس میں حادثہ کا شکار ہو گئی ، جس میں ڈرائیور خان آغا اور عزت اللہ موقع پر جاں بحق ہو گئے ، جبکہ باقی تین دوست حمزہ ،سمیع اورعدنان زخمی ہو گئے دو زخمیوں کو پمز جبکہ جاں بحق افرا�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.