comparemela.com

Latest Breaking News On - Jonaha office - Page 1 : comparemela.com

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل، یونس قدوائی کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل، یونس قدوائی کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (بلال عباسی) نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس سکینڈل کے بڑے مبینہ فرنٹ مین یونس قدوائی کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، انٹرپول سمیت تمام ذرائع سے یونس قدوائی کی گرفتاری کی کوشش ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کو جعلی اکاؤنٹس سکینڈل کے بڑے مبینہ فرنٹ مین کی تلاش ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا فرار ہونے والا مرکزی کرداریونس قدوائی ہی یونس میمن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 5ریفرنسز میں اشتہاری یونس قدوائی ک

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.