comparemela.com

John Asif Khan News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

ایس ایچ او سمیت 6 ملازمین کی معطلی کا سبب بننے والا ایک نوجوان پولیس مقابلہ میں شدید زخمی

راولپنڈی(وسیم اختر،سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ کے ایس ایچ اوسمیت 6پولیس ملازمین کی معطلی کاسبب بننے والے چارافرادمیں سے ایک نوجوان ضلع اٹک میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں شدیدزخمی ہوگیا۔ 29اور30جون کی درمیانی سی پی اوراولپنڈی نےایس ایچ او کینٹ اعزاز عظیم، اے ایس آئی اسحٰق، اے ایس آئی عامر، محرر محمد علی، ڈی ایف سی علی، اور کانسٹیبل عابد کومعطل کرکے پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کو ایک شہری نے شکایت کی کہ تھانہ کینٹ کے سٹاف نے مشکوک گاڑی قبضہ پولیس میں لی اور ملزمان کے خلاف قانون

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.