The Anti Terrorist Squad of Uttar Pradesh police Sunday arrested a suspected ISI agent in Lucknow for supplying vital info about defence establishments to his handlers in Pakistan
دبئی میں دو پاکستانیوں کو 50، 50 ہزار درہم کا بونس
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں مقیم 2 پاکستانیوں کو ان کے آجر نے 50، 50 ہزار درہم بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں پاکستانی دبئی میں بطور ڈلیوری بوائے کام کر رہے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ افراد گزشتہ 5 سال سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں اور تقریباً 2 ہزار آرڈر کامیابی کے ساتھ ڈلیور کر چکے ہیں جبکہ انھیں دیا جانے والا بونس ان کی ان ہی خدمات کا اعتراف ہے۔
ان میں سے ایک 35 سالہ ڈلیوری مین محمد خرم نے عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انھیں اپنے بونس سے متعلق