comparemela.com

Latest Breaking News On - Jashub park - Page 1 : comparemela.com

مختلف علاقوں میں خنجراورچھری کے وارسے دوافرادکوزخمی کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں خنجراورچھری کے وارکرکے دوافرادکوزخمی کردیاگیا ۔تھانہ رتہ امرال کو نادر علی نے بتایا کہ میرے بھائی بابر کا جھگڑا شانی شاہ سے ہوا تھا جس کے لئے درخواست دینے تھانہ جا رہا تھا کہ اس دوران شانی شاہ نے 2نامعلوم ملزمان کے ہمراہ ہمارا راستہ روک لیا اور میرے بھائی بہادرعلی پر چھری کے وار کر کے اسے شدید کر دیا،وجہ عناد یہ تھی کہ شانی شاہ کے دوست سے میرے بھائی کا جھگڑا ہو ا تھا۔تھانہ مورگاہ کو صغیر احمد عباسی نے بتایاکہ رات 9 بجے میرے چھوٹے بھائی حمزہ احمد عباسی نے اپنی والدہ کے نمبر پر فون کر کے بتلایا کہ ا یوب

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.