جاپان کا وہ شہر، جو ’آئس کریم کا دارالحکومت‘ ہے
جاپانی لوگ موسم گرما میں آئس کریم کھانے کے جنون میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ آئس کریم کے متعدد ذائقے تو ایسے ہیں، جو دنیا کے کسی دوسرے ملک میں نہیں ملتے۔
جب سے غیر ملکی تاجروں نے اس ملک میں آئس کریم متعارف کرائی ہے تب سے اس کی مقبولیت اور پسندیدگی میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ آئس کریم کو جاپان میں غیر ملکی تاجروں نے سن 1878 میں متعارف کرایا تھا۔ سب سے پہلے اس کے ذائقے کو بندرگاہی شہر یوکوہاما کے لوگوں نے چکھا۔
آئس کریم کے مقامی ذائقے اور کانازاوا
جاپان میں ملٹی نیشنل آئس کریم بنانے والوں کے مقابلے میں کئی مقا�