ویب ڈیسک/اے پی
وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ امریکہ کووڈ-19 سے متعلق سفر کی بین الاقوامی پابندیوں کو برقرار رکھے گا کیونکہ اس وائرس کا ایک مہلک ویرینٹ ڈیلٹا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
صدر جو بائیڈن نے اس مہینے کے شروع میں کہا تھا کہ ان کی انتظامیہ اس بارے میں غور کر رہی ہے کہ امریکہ یورپی ملکوں کے لیے سفری پابندیاں کتنی جلدی اٹھا سکتا ہے۔
پابندیوں کا معاملہ جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل نے اپنے امریکہ کے دورے میں اس وقت اٹھایا تھا جب وہ وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات کے لیے آئیں تھیں۔
سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے کرونا وائرس کے بڑھتے
امریکا کا پاکستان کو 15 لاکھ ”موڈرنا“ ویکسین کی خوراکیں دینے کا اعلان
یہ بات وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں بتائی۔
دوسری جانب سائنو ویک کورونا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں بھی آج چین سے پاکستان لائی جائیں گی، یہ ویکسین حکومتِ پاکستان نے خریدی ہے۔
حکام کے مطابق این آئی ایچ میں تیار پاک ویک ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالے کر دی گئی ہے۔
داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے، امریکی صدر jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.