شیئر کریں
خیبرپختونخوا کے ضلع ’ایبٹ آباد‘ کے نجی تعلیمی ادارے (ماڈرن ایج) سے تعلق رکھنے والے 6 طلبہ ’ٹوکیو اولمپکس‘ کی افتتاح تقریب میں ’ثقافتی رقص‘ پیش کرنے کیلئے منتخب ہوئے ہیں جو صرف متعلقہ تعلیمی ادارے ہی کیلئے اعزاز کی بات نہیں بلکہ یہ پاکستان اور بالخصوص خیبرپختونخوا اور تعلیمی اداروں کا شہر کہلانے والے ’ایبٹ آباد‘ کیلئے بھی منفرد بات ہے کہ اِس کا ذکر ایک عالمی تقریب کا حصہ ہے اور اِس اعزاز کو حاصل کرنے کیلئے ایک نجی ادارے نے کس قدر کوششیں کی ہوں گی اُس کا اندازہ لگانا قطعی مشکل نہیں۔ توجہ طلب ہے کہ اداروں کے نام نہیں بلکہ اِن اداروں کے س