عمران خان کو الیکشن چوری اور بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، فاروق حیدر jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کشمیر صوبہ بنے گا نہ ضم ہونے دینگے، وزیراعظم فاروق حیدر چناری (نامہ نگار) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے وارث ہم ہیں، کشمیر صوبہ بنے گا نہ ضم ہونے دیں گے ، عمران نے پوری قوم کو تقسیم کر دیا ،اگر جھوٹ فراڈ میں آگے نکل جانے کو تبدیلی کہتے ہیں تو کشمیر میں ایسا نہیں چلے گا،پاکستان میں تبدیلی چند دنوں کی مہمان ہے،
آزاد کشمیر بھر میں تعمیر وترقی کاجال بچھایا ،ضلع جہلم ویلی کو دس ارب روپے کے فنڈز دئیے جو ماضی کی کوئی حکومت نہ دے سکی ، اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے الیکشن نہیں جیتے جاتے،اسٹام دینے والوں اور بیوہ و غریب خواتی