comparemela.com

Latest Breaking News On - Ilitay evacuation - Page 1 : comparemela.com

کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی

طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افغان شہریوں میں ان کے 28 افراد بھی شامل ہیں۔ کابل ایئرپورٹ پر مزید حملوں کے خدشات کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے جس کے پیشِ نظر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے انخلا کا عمل روک دیا ہے۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.