comparemela.com

Latest Breaking News On - I hamza mustafa - Page 1 : comparemela.com

میں نے حمزہ کیوجہ سے اپنا آرٹ جاری رکھا ہوا ہے: نیمل خاور کا انکشاف

میں نے حمزہ کیوجہ سے اپنا آرٹ جاری رکھا ہوا ہے: نیمل خاور کا انکشاف پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اگر اپنے بیٹے مصطفیٰ کی پیدائش کے بعد بھی اپنا آرٹ جاری رکھی ہوئی ہیں تو اس میں اُن کے شوہر حمزہ علی عباس کا ایک اہم کردار ہے۔ سوشل میڈیا پر نیمل خاور کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں اپنی طرح دیگر مصوروں کو آرٹ کے حوالے سے اہم مشورے دیتی نظر آرہی ہیں۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.