X
الیکشن کمیشن نہیں پارلیمنٹ بالا، ان کا کام قوانین پر عمل کرنا، تشریح سپریم کورٹ کا کام، سیاست کرنی ہے تو پارٹی بنالیں، فواد چوہدری
الیکشن کمیشن نہیں پارلیمنٹ بالا،وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد(جنگ نیوز، خبرایجنسیاں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن نہیں پارلیمنٹ بالا،انکا کام قوانین پر عمل کرنا، تشریح سپریم کورٹ کا کام،سیاست کرنی ہے تو پارٹی بنالیں،اگلے 5 سال بھی ہمارے، نواز شریف، مریم ، فضل الرحمن اسٹیک ہولڈرز نہیں۔
شہباز شریف بات چیت کیلئے تیار،نظام کا مسئلہ دو خاندان ،دونوں بیرون ملک جائیدادیں بنارہے ہیں،بتائیں 2