comparemela.com

Hospital Jhelum News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

جہلم: خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیدیا

جہلم: خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیدیا چار بیٹیوں کی پیدائش پر والد اور والدہ دونوں خوشی سے نہال ہیں۔ نومولود بچیوں کے والد کا کہنا ہے کہ پہلے سے 2 بیٹے ہیں، 8 سال بعد اللّٰہ تعالیٰ نے کرم کیا اور بیٹیوں جیسی رحمتیں عطاء کیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ چاروں بچیاں صحت مند ہیں۔ قومی خبریں سے مزید

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.