comparemela.com

Latest Breaking News On - Hospital how run - Page 1 : comparemela.com

چیف جسٹس کے ریمارکس کی عزت ہے، احکامات میں یونس میمن کا ذکر نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

چیف جسٹس کے ریمارکس کی عزت ہے، احکامات میں یونس میمن کا ذکر نہیں، وزیراعلیٰ سندھ کراچی (اسٹاف رپورٹر/این این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم آئندہ مالی سال 22-2021میں 30ہزار سے زائد نوکریاں دیں گے۔ وفاق کی جانب سے 147 ارب روپے اب ملنے ہیں، مگر لگتا نہیں کہ یہ ملیں گے۔  سندھ حکومت گورکھ ہل منصوبے کو جلد سے جلد مکمل کرے گی اور اس کیلئے جس قدر فنڈز کی ضرورت ہوگی سندھ حکومت وہ تمام فنڈز فراہم کرے گی۔  چیف جسٹس کے ریمارکس کی عزت ہے، ٹکرز کی بجائے فیصلہ بھی پڑھ لیا کریں۔ عدالت کے احکامات میں یونس میمن کا ذکر نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے احکامات دیئ

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.