راولپنڈی (خصوصی نمائندہ )شیر شاہ سوری روڈ کی تعمیر کے لیے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے این او سی دے دیاہے مگر تا حال فنڈز جاری نہیں ہوئے ۔ تحصیل پپلاں کے سابقہ چیئرمینز، تمام انجمن تاجران کے صدورز بشمول میانوالی انجمن تاجران اور کچا گجرات کی معزز شخصیات کے طرف سے درخواستیں اور تحصیل بار پپلان کی طرف سے قرارداد بھی وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بز دار کو بھی بھیجی گئیں لیکن ابھی تک روڈ کیلئے کوئی فنڈز جاری نہیں ھو ئے ۔ان راہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شیر شاہ سوری روڈ کے لیے جلد فنڈز جاری کیے جائیں ۔ملک حافظ محمد اقبال اڈوڈ سابق وائس چی
شہر کی دنیا:-پنجاب کالج بہارہ کہو نے سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول جیت لیا dunya.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dunya.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.