comparemela.com

Latest Breaking News On - God shahab - Page 1 : comparemela.com

غدار بھٹو؟

غدار بھٹو؟ جہاں بچوں کو جمہوریت کے نقصانات اور آمریت کے فوائد پڑھائے اور بتائے جاتے ہوں، جہاں نصاب میں سے جمہوری تحریکیں غائب ہوں، وہاں ذوالفقار علی بھٹو ’’غدار‘‘ ہی کہلائے گا۔ یہاں آئین توڑنے والوں کو محب وطن کہا جاتا ہے انتقال کی صورت میں پورے سرکاری اعزازکے ساتھ دفنایا جاتا ہے اور آئین بنانے والے کو ایک عدالتی قتل کے ذریعہ پھانسی چڑھا دیا جاتا ہے۔ اب دیکھیں نا اس سے بڑی ملک سے ’’غداری‘‘ اور کیا ہوسکتی ہے کہ امریکہ اس سے کہتا رہا کہ اپنا ایٹمی پروگرام ترک کردو مگر اس نے انکار کردیا۔ اس کو دھمکی دی گئی کہ تمہیں ’’نشان عبرت‘‘ بنا دیا جائے

عمران سافٹ امیج کے گرداب میں

عمران ’سافٹ امیج‘ کے گرداب میں قدرت ﷲ شہاب نے اپنی مشہور زمانہ کتاب ’’شہاب نامہ‘‘ میں ایک جگہ لکھا ’’سخن ساز نعرے بھی سیاست کے وجود کو کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے جب ایک جماعت کو اقتدار سے ہٹانے کی جدوجہد کی تو وہ ایک جائز اور روایتی عمل تھا لیکن جب ان جماعتوں کے گٹھ جوڑ سے نظامِ مصطفیٰ کا نعرہ بلند ہوا تو اس سے ایجی ٹیشن کا رنگ بدل گیا۔ یہ مقدس نعرہ منہ سے نکالنے سے بیشتر ان سب کو اپنے اپنے گریبان میں جھانک کر اپنی ذاتی طرزِ معاشرت، رہن سہن، حقوق ﷲ اور حقوق العباد کا جائزہ لینا چاہئے تھا کہ ان کا انفرادی کردار اس پیمانے پر کس حد تک پورا

آئی اے رحمان! ایک ترقی پسند صوفی

آئی اے رحمان! ایک ترقی پسند صوفی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.