comparemela.com

God Babar News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

طالبان کے عجیب حامی اور مخالف

طالبان کے عجیب حامی اور مخالف معاف کیجئے لیکن پاکستان میں دونوں فریق جھک مار رہے ہیں۔ طالبان کے مخالفین بھی اور حامی بھی۔ مثلاً پختون قوم پرست جو اشرف غنی کے سپورٹر ہیں، کی توپوں کا رخ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی طرف ہے جبکہ امریکہ، جس نے اشرف غنی حکومت کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی بے وفائی کی اور افغان عوام کو تاریخی دھوکہ دیا،کے بارے میں خاموش ہیں۔ امریکیوں نے طالبان کے بعض رہنمائوں کو گوانتاناموبے سے رہا کیا۔ ملا برادر کو پاکستانی جیل سے رہا کروایا۔ طالبان سے سفری پابندیاں ہٹوائیں۔ انہیں قطر حکومت کا وی آئی پی مہمان بنایا ۔ اشرف غنی حکومت کو بائی پاس

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.