وزیرِ بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ آئی جی سندھ پر اس لیے تنقید کرتے ہیں کہ خود ان کے ہاتھ صاف نہیں، انہیں چاہیئے کہ لینڈ گریبنگ، بھتہ خوری چھوڑ دیں، سکون آ جائے گا۔
ناصر شاہ کا شہباز گل کو اپنی حد میں رہنے کا مشورہ jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.