ملک بھر میں پانی کی شدید قلت، قحط سالی کا خدشہ
اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)ملک بھر میں میں پانی کی کمی کا مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے اورقحط سالی کا خدشہ ہے۔ملک میں پانی کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کم بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی روکے جانے کی وجہ سے دریا خشک ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں فی کس پانی کی دستیابی 11 سو ملین کیوبک میٹر سالانہ رہ گئی ہے جبکہ پنجاب میں اب پانی نکالنے کے لیے 600 فٹ گہرائی تک جانا پڑتا ہے۔ ہر سال خریف اور ربیع کی فصل کو 45 فیصد تک پانی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں زیر زمین پانی کی
پانی کی شدید قلت، قحط سالی کا خدشہ dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.