comparemela.com

Latest Breaking News On - Foundation farr defence - Page 1 : comparemela.com

بگرام اڈہ بیروںی طاقتوں کی قوت کی علامت: روس نے کس حال میں چھوڑا، امریکہ کیسے جا رہا ہے؟

ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تفصیلی رپورٹ میں اس ہوائی اڈے کی سرد جنگ کے زمانے سے لے کر آج تک اہمیت اور یہاں مختلف ادوار میں آنے والے نشیب و فراز کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس انخلا کی بھی ایک علامتی اہمیت ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ افغانستان پر حملہ آور قوت یہاں آئی ہے اور بگرام کے راستے واپس گئی ہے۔ سوویت یونین نے 1950 کی دہائی میں یہاں فضائی اڈہ قائم کیا۔ جب اس نے 1979 میں ایک کمیونسٹ حکومت کی مدد کے لیے افغانستان پر حملہ کیا۔ یہ اڈہ ملک کے اندر اپنے قبضے کے دفاع کے لیے مرکزی اڈہ بن گیا۔ دس سال تک روس کی فوج نے امریکی حمایت یافتہ مجاہدین کے �

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.