امریکا ؛ مسجد میں دھماکا کرنے والے کو 53 سال قید express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کراچی اور لاہور میں نمازِ عید کے اوقات
ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںنماز عید کی ادائیگی کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
کراچی میں نمازِ عید کے اوقات
اہلسنّت
6:10
جامع مسجد صالح جہانگیر پارک امامت مولانا فصیح الرحمٰن، مکہ مسجد آدم جی نگر بلاک اے، امامت مولانا مفتی منصف غنی
6:20
6:15
جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار ، امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری، جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن، امامت مولانا شہزاد ترابی، جامع مسجد مسلم ٹاؤن نارتھ کراچی، امامت مولانا اصغر تونسوی،جامع مسجد میمن حیدر آباد کالونی جمشید روڈ،مدنی ع�
کینیڈا ؛ ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والا پاکستانی نژاد خاندان سپردِ خاک
نماز جنازہ میں کینیڈا کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی، فوٹو: رائٹرز
اونٹاریو: کینیڈا میں دہشت گرد کے ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کی تدفین کردی گئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 20 سالہ دہشت گرد نے گاڑی کے انتظار میں کھڑے مسلمان خاندان کو ٹرک تلے کچل دیا تھا۔ واقعے میں شہید ہونے والے میاں بیوی، بیٹی، اور والدہ کی تدفین کردی گئی۔
میتوں کو کینی
شیئر کریں

میتوں کو کینیڈا کے پرچم میں لپٹے تابوتوں میں اسلامک سینٹر لایا گیا اور قریبی فٹ بال گراؤنڈ میں نماز جنازہ ادا کی گئی جب کہ کینیڈا کے اعلیٰ
کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے چار پاکستانی نژاد افراد کو سنیچر کی سہ پہر انٹاریو صوبے کے شہر لندن کے اسلامک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ جازے میں شرکت کے لیے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شہری مختلف شہروں سے سینکڑوں میل کا سفر کرکے سنیچر کے روز لندن پہنچے۔