لاکھوں کی چوریاں، دو گاڑیاں، تین رکشے، 16 موٹرسائیکل بھی غائب
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں ڈکیتی ،سرقہ باالجبر ،سڑیٹ کرائم ،نقب زنی ،چوری ،خیانت مجرمانہ ، فراڈ و دھوکہ دہی اور چیک ڈس آنر کی وا رداتوں میں لاکھوں روپے کی نقدی،زیورات اور دیگر قیمتی سامان علا وہ دو گاڑیاں، 3رکشے اور16 موٹرسائیکل اڑا لیے گئے ۔ راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے سے منیر،تھانہ پیرودہائی کے علاقے سے اقبال،بنی کے علاقے سے عبدالروف، نیوٹاون کے علاقے سے شیرعلی ، سلیمان ،اویس ،صادق آباد کے علاقے سے افتخار ،ویسٹرج کے علاقے سے بلال، آرا