آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔
32 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ووٹرز 45 حلقوں کے لیے کل حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
پاکستان میں بسنے والے 4 لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری بھی ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے۔
ان 45 حلقوں میں بشمول مہاجرین مقیم پاکستان 33 ہزار 616 ملازمین پر مشتمل پولنگ کا عملہ تعینات کیا گیا ہے، جبکہ آزاد کشمیر کے 33 حلقوں میں 27 ہزار 131 ملازمین پولنگ کی خدمات سر انجام دیں گے۔ آزاد کشمیر میں 5 ہزار 123 پریذائیڈنگ افسران، 7 ہزار 336 پولنگ افسران، 14 ہزار 672 پولن
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر مکمل ناکام ہوا ہے: سعید غنی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا میڈیا کوریج کیلئے ضابطہ اخلاق
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.