comparemela.com

Latest Breaking News On - Development saqlain mushtaq camp - Page 1 : comparemela.com

مشتاق نے یاسرکے مسائل حل کرنے کی ٹھان لی

مشتاق نے یاسرکے مسائل حل کرنے کی ٹھان لی پلیئرزکوذہنی وجسمانی طور پر مضبوط بنانے کیلیے کوشاں ہیں،یوسف۔ فوٹو: فائل  کراچی: مشتاق احمد نے یاسر شاہ کے مسائل حل کرنے کی ٹھان لی جب کہ اسپن بولنگ کوچ کیمپ میں سینئر اسپنر پر خاص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ فٹنس مسائل اور فارم کی وجہ سے قومی ٹیم سے دور لیگ اسپنر یاسر شاہ ان دنوں سابق اسٹار مشتاق احمد کی کوچنگ میں خامیاں دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، انھیں امید ہے کہ جلد کم بیک ہوگا۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز کا کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے،گزشتہ روز بائیو سیکیور ماحول می�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.