comparemela.com

Latest Breaking News On - Department health sindh - Page 1 : comparemela.com

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے WHO نے ادویات، کٹس فراہم کردیں

سیلاب متاثرین کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے محکمۂ صحت سندھ کو ادویات، کٹس اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کردی گئیں۔

سندھ: کورونا ویکسین سے ابتک 124 افراد پر منفی اثرات

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین سے اب تک 124 افراد پر منفی اثرات سامنے آئے ہیں۔

کراچی: بڑی تعداد میں بچے کورونا وائرس سے متاثر

کراچی: بڑی تعداد میں بچے کورونا وائرس سے متاثر
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

کراچی: کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے زائد

کراچی: کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے زائد کراچی میں کوونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے کی شرح 20 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 5 ہزار 6 سو 50 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 1 ہزار 149 افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔

سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا

سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.