عامر خان کی زندگی میں کونسی تین خواتین سب سے زیادہ اہم ہیں؟
گزشتہ روز اپنی دوسری بیوی کرن راؤ کے ساتھ طلاق کا اعلان کرنے والے بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ اُن کی زندگی میں تین خواتین سب سے زیادہ اہم ہیں جن میں اُن کی والدہ، سابقہ اہلیہ رینا دتہ اور کرن راؤ شامل ہیں۔
عامر خان کی دوسری طلاق کے بعد معروف بھارتی اخبار کی جانب سے اداکار کا وہ انٹرویو شائع کیا گیا جو اُنہوں نے اپنی پہلی بیوی رینا دتہ کی طلاق کے بعد میڈیا کو دیا تھا۔
ہندوستان ٹائمز کو 2012 میں دیے گئے ایک انٹرویو میں عامر خان نے کہا تھا کہ ’رینا اور میری ش�
عامر خان کی سابقہ بیویاں اداکار کی کونسی فلموں کا حصہ رہیں؟ jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.