comparemela.com

Latest Breaking News On - D shahid khaghani abbasi - Page 1 : comparemela.com

یہ باتیں ذومعنی انداز میں ہوتی ہیں، چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے کسی نے کھل کر نہیں کہا، شاہ محمود قریشی

X یہ باتیں ذومعنی انداز میں ہوتی ہیں، چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے کسی نے کھل کر نہیں کہا، شاہ محمود قریشی کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ تعلقات نہیں بگاڑنا چاہیں گے، کسی نے کھل کر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے نہیں کہا یہ انداز اور ذومعنی باتیں ہوتی ہیں، اس وقت چین کو محدود کرنا امریکی حکمت عملی کا حصہ ہے،افغان معاملات میں مداخلت کررہے ہیں نہ ہمارا کوئی فیورٹ ہے،ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ افغانستان میں حالات خانہ جنگی کی طرف ج

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.