comparemela.com

Latest Breaking News On - Courta princess akbar - Page 1 : comparemela.com

نذیر چوہان کی رہائی کی روبکار جاری

نذیر چوہان کی رہائی کی روبکار جاری لاہور کی عدالت نے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ اس سے قبل آج صبح سائبر کرائم کیس میں لاہور کی سیشن کورٹ نے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی تھی۔ عدالت نے حکم دیا تھا کہ نذیر چوہان 1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں، جس کے بعد ان کے ضمانتی مچلکے جمع کرا دیئے گئے۔

شیخ رشید سے اختیارات کی کوئی جنگ نہیں، شہزاد اکبر - Pakistan

شیخ رشید سے اختیارات کی کوئی جنگ نہیں، شہزاد اکبر - Pakistan
dawnnews.tv - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dawnnews.tv Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.