comparemela.com

Latest Breaking News On - Confessiona us commission - Page 1 : comparemela.com

پاکستانی نژاد خضر خان کی امریکی کمشنر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے عہدے کے لئے نامزدگی

پاکستانی نژاد خضر خان کی امریکی کمشنر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے عہدے کے لئے نامزدگی اگست 03, 2021   share ویب ڈیسک   صدر بائیڈن نے پاکستانی نژاد وکیل خضرخان کو امریکی فوجیوں اور مذہبی آزادیوں کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکی کمشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی میں کمشنر کے عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔ خضر خان عراق میں ایک کار بم دھماکے میں جان دینے والے ایک سابق امریکی فوجی کیپٹن ہمایوں کے گولڈ سٹار والد ہیں۔ ان کے بیٹے کیپٹن ہمایوں کو جرات اور بہادری سے ملک کے لئے جان قربان کرنے کی وجہ سے بعد از مرگ برانز سٹار اور پرپل ہارٹ کے اعزازات سے ن�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.