X
بجلی گیس بحران کا ذمہ دار کون؟ وزیر توانائی حماد اظہر اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آمنے سامنے
کراچی (ٹی وی رپورٹ)ملک میں بجلی اور گیس کے بحران کا ذمہ دار کون ہے؟ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے مناظرے کا چیلنج کیا جسے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قبول کرلیا۔جیوکے پروگرام’ آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ‘میں ہونے والے مناظرے میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہرکا کہنا تھا کہ ایس ایس جی سی کی گیس بندش مرمت کی وجہ سے نہیں ہے،ن لیگ کے دور میں فرنس آئل زیادہ سڑ رہا تھا۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نےکہا کہ بحث میں مزہ اس وقت آئے گا ج