وفاقی انتظامیہ کا غیرقانونی منڈیوں کیخلاف آپریشن ،چالیس گرفتار
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے منگل کو غیرقانونی منڈیوں کیخلاف آپریشن کے دوران چالیس سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ جانوروں کی ٹرانسپورٹیشن کیلئے استعمال ہونیوالی متعدد گاڑیاں بھی تھانوں میں بند کر دی گئیں، ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات نے خود غير قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف ايکشن کی نگرانی کی۔ عيد کے سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ ليا گيا ۔ڈھوک جیلانی سے دس ڈیلرز، مارگلہ روڈ سے 17افراد، لہترار روڈ پر پر لگائی گئی غیر قانونی منڈی کیخلاف آپریشن میں