پاکستان اور چین داسو ڈیم پر کام کرنے کیلئے پرعزم
اسلام آباد(اے پی پی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ کے ہمراہ سی ایم ایچ راولپنڈی کادورہ کیا اور داسوحادثہ میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کی۔وزیرخارجہ نے زخمی چینی شہریوں کوفراہم کردہ طبی سہولیات پراطمینان کااظہارکیا اورچینی شہریوں کومکمل تعاون کایقین دلایا۔پاکستان میں چین کے سفیرنے اس موقع پراس عزم کااعادہ کیا کہ پاکستان اورچین قریبی تعاون جاری رکھیں گے اورکسی بھی چیلنج کامل کرمقابلہ کرینگے۔دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکس�