اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)سی ڈی اے کے سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ میں ڈائریکٹرجنرل کے دفتر کے دروازے پراتھرے ملازمین کی کھلے عام فائرنگ ، خنجروں کے استعمال اور ایک ساتھی کو ز خمی کرنے کے کیس میں سیاسی آشیر باد اور افسران کی ملی بھگت نے معاملے کو سنگین بنادیا، زخمی نوجوان کو ہسپتال سے ڈسچارج کروانے اور متاثرہ پارٹی کو نیچادکھانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زوور لگانا شروع کردیا گیا ہے ، دفتر میں اسلحہ کیسے آیا، آوٹ سائیڈروں کو اندر آنے کی اجازت کس نے دی اور مسلح ملزمان کو دفتری سیکورٹی نے کیونکر قابونہ کیاان سوالات نے سی ڈی اے انتظامیہ کے کردار کو سوالیہ نش
شہر کی دنیا:-وزیرآباد:ایسٹر کے موقع پر سینٹری ورکرز میں مٹھا ئی تقسیم dunya.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dunya.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.