comparemela.com

Latest Breaking News On - Canada chile off - Page 1 : comparemela.com

نادیہ خان بیٹی کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

نادیہ خان بیٹی کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین میزبان و اداکارہ نادیہ خان اپنی بیٹی علیزے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والی نادیہ خان نے حال ہی میں اپنے شو میں اپنی بیٹی علیزے کو بطورِ مہمان مدعو کیا۔ نادیہ خان نے اپنے شو کے دوران بیٹی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میری بیٹی علیزے بہت جلد اعلیٰ تعلیم کے لیے کینیڈا چلی جائے گی۔‘ میزبان نے کہا کہ ’میں چاہتی ہوں کہ میری بیٹی یہاں پاکستان میں ہی رہ کر اپنی تعلیم مکمل کرے اور میں نے علیزے

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.