comparemela.com

Bus Multan News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

افغانستان میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی واپسی شروع

افغانستان میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی واپسی شروع ملتان / ڈیرہ غازیخان: افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ ملتان کے ترجمان نے بتایا کہ ملتان ڈویژں سے تعلق رکھنے والے20  پاکستانی گزشتہ شب بذریعہ بس ملتان پہنچے تھے جنہیں ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام قرنطینہ کر دیا گیا۔ طور خم بارڈر سے آنے والے افراد کو راولپنڈی اور دیگر متعلقہ اضلاع میں قرنطینہ مراکز میں رکھا جائے گا، 7قرنطینہ مراکز میں راولپنڈی،فیصل آباد، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، بہاولپور اور ڈیرہ غازیخان شامل ہیں، ڈیرہ غازی�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.