comparemela.com

Latest Breaking News On - Balochistand may - Page 1 : comparemela.com

صوبوں کے معاملات ۔۔۔۔۔

شیئر کریں وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز گوادر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ناراض بلوچوں سے مل کر انکی شکایات اور تحفظات سننا چاہتے ہیں انکے مطابق بلوچستان کے مسائل ماضی کے حکمرانوں نے نظرانداز کئے تو عوام احساس محرومی کا شکار ہوگئے جس سے بھارت سمیت بعض پاکستان مخالف قوتوں نے فائدہ اٹھایا تاہم سی پیک اور متعدد دوسرے منصوبوں سے بلوچستان ترقی کرے گا تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ ماضی میں عملاً چھوٹے صوبوں کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات نہیں کئے  گئے  اور اسی کا نتیجہ ہے کہ سماجی اور معاشی ترقی کی دوڑ میں صوبہ پختونخوا‘ بلوچستان اور سندھ کے اکثر ع�

بلوچستان: امکانات کا جہاں ۔۔۔۔۔

شیئر کریں پاکستان کے چھوٹے صوبوں میں پایا جانے والا احساس محرومی اگر کہیں شدت سے محسوس ہو رہا ہے تو وہ بلوچستان ہے جہاں اِس احساس محرومی کی گہری بنیادیں (وجوہات) بھی ہیں کیونکہ اب تک بلوچ عوام کے حقوق اور بلوچستان کی ترقی کے لئے اعلانات تو بار ہا کئے گئے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اس سلسلے میں ہونے والی پیش رفتوں کی تعداد بہت کم اور رفتار بہت سست ہے۔ اس صورتحال کا فائدہ بلوچستان میں موجود علیحدگی پسند عناصر اٹھاتے ہیں اور بھارت سمیت کئی ممالک بھی اس سلسلے میں اپنا منفی کردار بھرپور طریقے سے ادا کرتے ہیں۔ اب ریاست ایک بار پھر پاکستان دشمن عناصر کی ساز

ناراض بلوچوں سے مذاکرات پر غور، ہوسکتا ہے ماضی میں بھارت رنجشوں کو انتشار پھیلانےکیلئے استعمال کرتا رہا ہو لیکن اب وہ حالات نہیں، عمران خان

X ناراض بلوچوں سے مذاکرات پر غور، ہوسکتا ہے ماضی میں بھارت رنجشوں کو انتشار پھیلانےکیلئے استعمال کرتا رہا ہو لیکن اب وہ حالات نہیں، عمران خان  ماضی میں حکومتوں نے صرف الیکشن جیتنے کی سیاست کی،وزیراعظم گوادر(ایجنسیاں‘ٹی وی رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں حکومتوں نے صرف الیکشن جیتنے کی سیاست کی‘ نوازشریف نے لندن کے 24 دورے کئے جن میں سے 23 نجی تھے جبکہ دو بار بھی بلوچستان نہیں آئے‘ زرداری نے دبئی کے 51 دورے کئے اور ایک بار بھی بلوچستان نہیں آئے۔  میرا ترجیح الیکشن جیتنا نہیں بلکہ عوام کی خدمت ہے ، قوم کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ سارے م�

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.