مکران ڈویژن میں کرونا کی چوتھی لہر میں شدت، شہری علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
انڈیا اور پاکستان میں سائنسدان اور حکام ایک ایسی لاپتہ کونج کی تلاش میں ہیں جس نے انھیں پرندوں کی اس قسم کے گرمائی اور سرمائی سفر کے بارے میں پہلی بار بنیادی اور ٹھوس معلومات کی فراہم میں مدد دی ہے۔