شیئر کریں
لنچ کے اختتام پر لارڈویول نے غالباً ایسے ہی رسمی خوش سگالی کے طور پر مجھ سے دریافت کیا کہ اس سب ڈویژن کے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے میرے ذہن میں کوئی خاص تجویز ہے؟ موقع غنیمت جان کر میں نے کھٹ سے اپنی ایک دل پسند تجویز پیش کردی جسے اس سے پیشتر کلکتہ میں ریلیف کمشنر کے سامنے پیش کرکے میں کئی بار منہ کی کھاچکا تھا تجویز یہ تھی کہ تملوک کی سب ڈویژن میں جو لاکھ سوا لاکھ من دھان ایجنٹوں کے گوداموں میں مقفل پڑا ہے اس کا کم ازکم نصف حصہ بھوک کے مارے ہوئے نادار لوگوں میں مفت تقسیم کردیا جائے یہی ایک طریقہ ہے جس کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ مستحق لوگوں کو زی
غلے کی تقسیم۔۔۔۔۔ dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.