X
14لیگی ارکان غائب، بجٹ منظور، حق میں 172، مخالفت میں 138ووٹ، کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد، زرداری، بلاول حاضر، شہباز شریف، اختر مینگل غیرحاضر
بجٹ منظور، حق میں 172، مخالفت میں 138ووٹ
اسلام آباد(ایجنسیاں)قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ اور ترمیم شدہ فنانس بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔بجٹ منظوری کے موقع پرمسلم لیگ ن کے14ارکان غائب رہے ۔ پیپلز پارٹی کے 56 میں سے 54 اراکین ایوان میں موجود تھے جبکہ 2 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث غیر حاضر رہے۔فنانس بل پیش کرنے کی تحریک کے حق میں 172 ووٹ آئے اور 138 ووٹ تحریک کے خلاف آئے۔ حکومت کی پان�