عمران خان دل جیت رہے ہیں
چند روز قبل پنجاب اسمبلی میں میاں اسلم اقبال نے بڑی دھواں دھار تقریر کی، جارحانہ انداز میں اپوزیشن کی ’’چھترول‘‘ کی۔ میاں اسلم اقبال لاہور میں پی ٹی آئی کے مقبول ترین رہنما ہیں۔طویل عرصے سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ یہ ن لیگ سے اس موسم میںبھی نہیں ہارے تھے جب ن لیگ نے لاہور فتح کیا تھا۔ اسلم اقبال عام طور پر نرم لہجے میں گفتگو کرتے ہیں۔ انہوںنے تقریر میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کیا، ان کے لیڈر عمران خان نے تو کمال ہی کردیا۔ عمران خان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ نرم لہجے میں بات کرنے کے قائل ہی نہیں۔
طویل ترین دوستی کے باعث ع�