شعیب ملک KPL کی پہلی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر خوش
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ ’میری تمام نیک خواہشات کے پی ایل 2021 کے پہلے ڈرافٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے ساتھ ہیں۔‘
شعیب ملک نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آئندہ ماہ سے ایک دلچسپ ٹورنامنٹ دیکھنے کا منتظر ہوںْ۔‘
سابق کپتان نے اپنی ٹوئٹ ہیش ٹیگ ’کھیلو آزادی سے‘ کا بھی استعمال کیا۔
واضح رہے کہ کشمیر
کے پی ایل کے پہلے ایونٹ کیلئے ڈرافٹنگ مکمل، بین الاقوامی کھلاڑی بھی منتخب
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ 3 جولائی کو ہوگی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
پاکستانی نژاد کرکٹ اسٹارز جنہوں نے دوسرے ملکوں کی نمائندگی کی
urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.