comparemela.com

Alie Habib News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

چھینے گئے ایک کروڑروپے برآمد ، مالک کے حوالے

چھینے گئے ایک کروڑروپے برآمد ، مالک کے حوالے اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)کینٹ پولیس نے جیولر سے گن پوائنٹ پر چھینے گئے ایک کروڑروپے برآمد کر لئے ۔واردات میں ملوث کامران، علی اور حبیب کو گرفتار کر کےبرآمد کی گئی رقم سی پی او آفس میں ایس پی پوٹھوہار نے تاجرکے حوالے کی، اس موقع پر سی پی او راولپنڈی احسن یونس،جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالقدوس،شیخ آصف ادریس، چوہدری ریاض،چوہدری حماد، منظر عالم، فیاض قریشی،ضیااللہ چوہان،طارق حفیظ بھٹی،نعیم شیخ،اور دیگر بھی موجود تھے۔ رقم 5 جولائی کو چھینی گئی تھی۔ ایس پی پوٹھوہارکا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کی محنت

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.