کراچی(اسٹاف رپورٹر‘ایجنسیاں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کو کٹھ پتلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ہر 5 سال کے بعد ایک شخص کو ربراسٹمپ کے.
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر قوم پرستی کی سیاست کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ بدقسمتی سے قوم پرستی کی سیاست کر رہے ہیں، لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ میں گورنر راج لگا دیں لیکن آئین میں اس کی گنجائش نہیں، آرٹیکل 140 اے کے نفاذ سے ہی سندھ کو اس کا حق مل سکتا ہے۔